Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

امریکا میں ویکسین سے انکار کرنے والے سپاہیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
فروری 3, 2022 2 Min Read
0

واشنگٹن – امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ لازمی ویکسینیشن کے قانون کی پاسداری سے انکار کرنے والے سپاہیوں کو فارغ کرنے کا عمل شروع کر رہی ہے

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سیکرٹری آف آرمی کرسٹائن وارمتھ نے بدھ کو کہا کہ غیر ویکسین شدہ اہلکار فوجیوں اور ان کے تیار رہنے کی صلاحیت کے لیے خطرہ ہیں۔‘

انہوں نے کہا کہ ’ہم ایسے فوجیوں کو فورسز سے علیحدہ کریں گے جو ویکیسن لگوانے سے انکار کر رہے ہیں اور ان کا ویکسین سے استثنیٰ سے متعلق فیصلہ بھی زیر التوا نہیں۔‘

بیان کے مطابق اس فیصلے کے بعد تین ہزار سے زائد فوجی فارغ کیے جا سکتے ہیں

واضح رہے کہ رواں برس جنوری میں فوج کے چھ اعلیٰ افسران جن میں دو بٹالین کمانڈرز بھی شامل تھے، کو ویکیسن لگوانے سے انکار کرنے کی وجہ سے عہدوں سے ہٹا دیا تھا

دوسری جانب نومبر میں امریکی بحریہ نے اعلان کیا تھا کہ جو بھی اہلکار کورونا ویکیسن لگوانے سے انکار کرے گا ،اسے ملازمت سے برطرف کر دیا جائے گا

امریکی بحریہ کا کہنا تھا کہ خاص طور پر وبا کے دوران یہ زیادہ حساس معاملہ ہے۔ اگر ایک بھی کورونا کا کیس آتا ہے تو اس کی وجہ سے پورا بحری جہاز یا آبدوز متاثر ہو سکتی ہے

بدھ کو جاری کیے گئے ایک اعلامیے میں امریکی بحریہ نے بتایا کہ ڈیوٹی پر موجود آٹھ ہزار اہلکار ایسے ہیں، جنہوں نے ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی جبکہ ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والے ایک سو اٹھارہ افراد کو برطرف کیا گیا ہے

پینٹا گون کے مطابق امریکا کی لگ بھگ چودہ لاکھ افراد پر مشتمل فورسز میں سے تقریباً 97 فیصد نے اب تک کورونا ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لی ہے.

Tags:

American ArmyUSA ArmyVaccination
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کورونا وبا: نئے ویریئنٹس کے ذمہ دار خودغرض امیر ممالک ہیں، ماہرین

Next

نفرت انگیز تقریر کے مقدمے میں الطاف حسین کے خلاف استغاثہ نے شواہد جمع کرادیے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme