Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

انڈر ٹیکر نے اکشے کمار کو مقابلے کے لیے چیلنج کردیا

By Akhtar Rasool
جون 20, 2021 1 Min Read
0

ممبئی : ڈبلیو ڈبلیو ای کے ’ڈیڈ مین‘ ریسلر دی انڈر ٹیکر نے بھارتی اداکار اکشے کمار کو فائٹ کے لیے چیلنج کر دیا ہے

اداکار اکشے کمار کچھ  روز قبل اپنی فلم ’کھلاڑیوں کا کھلاڑی‘ کے 25 سال مکمل ہونے پر جشن منا رہے تھے۔ اکشے کمار نے میم کے طور پر ریسلر براک لزنر، ٹرپل ایچ اور رومان رينز کے ساتھ اپنی تصویر ٹوئٹ کی جس پر لکھا تھا کہ ’جو دی انڈر ٹیکر کو شکست دے چکے ہیں وہ اپنا ہاتھ اٹھائیں‘

اکشے کمار کو مذاق اس وقت مہنگا پڑ گیا جب ان کی یہ ٹوئٹر پوسٹ معروف ریسلر دی انڈر ٹیکر تک جا پہنچی۔ انڈر ٹیکر نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے اکشے کمار کے لئے لکھا کہ ” فلم تک تو ٹھیک ہے، اب آپ بتائیے کہ حقیقی میچ کے لیے آپ کب تیار ہیں۔”

اکشے کمار ریسلر کے ردعمل پر یہ کہہ کر پتلی گلی سے نکل لیے کہ وہ اپنی انشورنس چیک کر لیں پھر بتائیں گے

اکشے کمار کے اس ٹوئٹ پر دونوں اسٹارز کے مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا.

Tags:

Akshy KumarBollywoodUnder TakerWWE
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کیا آپ پلاسٹک سے بنی ونیلا آئس کریم کھانا پسند کریں گے!؟

Next

ویرات کوہلی کی طرف سے رونالڈو کی طرح پریس کانفرنس میں کوکا کولا کی بوتلیں نہ ہٹانے پر مداح برہم

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme