Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ایران نے امریکا کی نئی پابندیوں کو ’ بد نیتی‘ کی علامت قرار دے دیا

By Akhtar Rasool
اپریل 1, 2022 1 Min Read
0

ایران کی جانب سے اسلامی جمہوری ملک پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر امریکا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی اس کے لوگوں کے ساتھ برے عزائم رکھتے ہیں

میڈیا زرائع کے مطابق امریکی ٹریژری کی اٹھائے گئے اقدامات میں متعدد اداروں کو نشانہ بناتے ہوئے ان پر ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے آلات خریدنے کا الزام عائد کیا گیا ہے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’یہ اقدام امریکی حکومت کی ایرانیوں کے لیے ’بد نیتی‘ کی ایک اور علامت ہے

ان کا کہنا تھا کہ ’اس اقدام سے ظاہر ہوتا ہے کہ موجودہ امریکی انتظامیہ اپنے دعووں کے برعکس بے بنیاد الزامات لگانے کے ہر موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایرانیوں پر دباؤ ڈال رہی ہے‘

امریکا کا کہنا ہے کہ نئی پابندیوں میں ایرانی شہری محمد علی حسینی اور ان کے ’کمپنیوں کے نیٹ ورک‘ کو نشانہ بنایا گیا ہے، یہ اقدام 13مارچ کو عراق کے شہر اربیل پر ایرانی میزائل کے حملے اور سعودی عرب کی تیل کی تنصیب پر ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے حملے کے بعد سامنے آئیں

ایران نے اربیل میزائل حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے ایک اسرائیلی ’حکمت عملی سینٹر‘ کو نشانہ بنایا، انہوں نے اس طرح کے مزید حملوں کا انتباہ بھی دی

Tags:

IranIsraelSanctionsUS sanctions
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

دھمکی آمیز مراسلہ ,الزامات میں کوئی صداقت نہیں، امریکا

Next

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پاکستان بھر میں بلوچ طلبہ کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme