Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور جی ڈی اے نے پانچ نشستوں پر اتفاق کر لیا، امین الحق

By Akhtar Rasool
فروری 27, 2021 1 Min Read
0

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان، تحریک انصاف اور جی ڈی اے نے پانچ نشستوں پر اتفاق کر لیا ہے

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں سندھ کی 11 میں سے 5 نشستیں حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں

حیدرآباد کے مقامی ہوٹل میں پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ اور نجی انسٹی ٹیوٹ کے درمیان آئی ٹی کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر آئی ٹی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم اس وقت تحریک انصاف کی سب سے بڑی اتحادی جماعت ہے اور سینٹ الیکشن کے حوالے سے دس مختلف ملاقاتیں کر چکے ہیں

انہوں نے کہا کہ پانچ میں تین نشستیں ایم کیو ایم، تحریک انصاف اور جی ڈی اے کے حصے میں آئیں گی، خواتین کی نشست پر قرعہ ایم کیو ایم پاکستان کے نام نکلا ہے، ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ایم کیو ایم پاکستان نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کرنا ہے

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کو سمجھنا چاہیے کہ یہ مارچ 2018ع نہیں،ایم کیو ایم مکمل متحد اور مضبوط ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پی ٹی آئی سندھ ایڈوائزری ارکان نے گورنر سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

Next

ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﭘﻨﮉﯼ ﺍﮨﻢ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ، ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺳﺎﺯﮔﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ، ذرائع

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme