Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﭘﻨﮉﯼ ﺍﮨﻢ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ، ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺳﺎﺯﮔﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ، ذرائع

By Akhtar Rasool
فروری 27, 2021 2 Min Read
0

سیاسی معاملات پر گہری نظر رکھنے والے انتہائی باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین ﺁﺻﻒ علی  ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﭘﻨﮉﯼ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭨﺮﯾﻠﺮ ﭼﻼﻧﮯ ﺩﯾﮟ۔

ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان معاملات اب پہلے جیسے نہیں رہے، خیال کیا جا رہا ہے کہ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﻮ "معمولی سرجری” کے لیے ملک سے ﺑﺎﮨﺮ نہ ﺟﺎﻧﮯ ﺩینے پر شروع ہوا، مقتدر حلقے اس پر مصر تھے ﻟﯿﮑﻦ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔

ذرائع کے مطابق حالات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﮐﯽ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺑﮩﺖ ﻣﻔﺎﮨﻤﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺳﺎﺯﮔﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺭﮨﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بگڑتےحالات ہی کا شاخسانہ ہے کہ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ ڈسکہ کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کے بعد ﮐﺮﻡ ﺣﻠﻘﮯ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﻮﭨﺲ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ

ذرائع کا کہنا ہے ﮐﮧ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ایسے وزراء اور ﺍﻓﺴﺮان ﮐﮯ ﮔﮭﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ، جو ان کے آدمی ہیں، جن سے عمران خان تعلقات بگاڑ بیٹھے ہیں. ﻣﯿﮉﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻂ ﮐﮩﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﮩﺎﺯ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﻞ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔

ذرائع نے مزید کہا کہ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﻮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

دوسری جانب ذرائع ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ یہ سب کچھ اچانک نہیں ہوا بلکہ اس کہ جڑیں ماضی کے واقعات میں پیوست ہیں، ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﺑﯿﺮﻭﻥ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺠﻮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﭘﻮﺭﭨﯿﮟ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﺧﻄﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﻣﯿﮉﯾﺎ  حتیٰ کہ عدلیہ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﻓﻀﺎ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺒﻮﻝ ﻟﯿﮉﺭ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﺧﻄﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ۔ﺧﺪﺍﻧﺨﻮﺍﺳﺘﮧ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﻮ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﮕﺎﻣﮯ ﮨﻮﺗﮯ، ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ، ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﮔﺮ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻟﯿﮉﺭ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ۔ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﺍﯾﺴﺎ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺗﺎﺛﺮ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﺎ ﺑﯿﺮﻭﻥ ﻣﻠﮏ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ہے، بعدازاں صورتحال واضح ہونے پر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات پر دھند چھانے لگی جو اب مزید گہری ہوتی جا رہی ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور جی ڈی اے نے پانچ نشستوں پر اتفاق کر لیا، امین الحق

Next

ابھی نندن ﮐﯽ ‘ﯾﺎﺩ’ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺳﭩﺮﯾﻠﻮﯼ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ’ﭨﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ‘ ﮐﺎ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme