Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

بھارت نے ہماری ٹیکنولوجی کا پاکستان کے خلاف غلط استعمال کیا، امریکی کمپنی

By Akhtar Rasool
ستمبر 18, 2021 1 Min Read
0

واشنگٹن : امریکی کمپنی نے بھارتی حکومت پر اپنی ٹیکنالوجی کو چین اور پاکستان کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے ٹیکنالوجی کا غلط استعمال قابل قبول رویے کی حد سے باہر ہے

تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی Exodus Intelligence کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا کہنا ہے کہ بھارتی سرکاری حکام یا کنٹریکٹر نے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کی گہری رسائی دینے والی فیڈ کو منتخب کرکےاسے بدنیتی پرمبنی طریقےسے استعمال کیا، جس پر بھارت کو اپریل میں کمپنی کی نیو زیرو۔ڈے ریسرچ کی خریداری سے روک دیا گیا

انہوں نے کہا کہ ہم کمپنی کے قابل قدر کوڈ کے دیگر ممالک کو لیک کیے جانے سے متعلق تحقیقات بھی کر رہے ہیں

یاد رہے کہ گذشتہ سال روسی سائبر سیکیورٹی فرم کے محققین نے سائبر جاسوسی مہم کے بارے میں بتایا تھا جس میں چین اور پاکستان میں سرکاری اور ٹیلی کام اداروں کے مائیکروسافٹ ونڈوز پی سی کو نشانہ بنایا گیا تھا.

Tags:

Exodus IntelligenceIndiaPakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فرانس نے امریکا، آسٹریلیا سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا

Next

نون لیگی ایم پی اے اظہر عباس چانڈیہ پی ٹی آئی میں شامل

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme