Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

تعلیمی اداروں ﮐﯽ ﺑﻨﺪﺵ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺍﯾﮏ ﮨﻔﺘﮯ تک موخر

By Akhtar Rasool
نومبر 16, 2020 1 Min Read
0

تعلیم کے ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ نے کہا ﮨﮯﮐﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﺰﯾﺰ ﮨﮯ، ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ

تفصیلات کے مطابق ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ (این سی او سی) ﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻦ ﺍﻟﺼﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﮨﻮﺍ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ کورونا ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ

ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻧﮯ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﻟﻨﮏ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﭘﺮ ﺑﺮﯾﻔﻨﮓ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺟﺐ ﮐﮧ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﮯ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻏﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ

اس ضمن میں ﺫﺭﺍﺋﻊ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﺟﻨﻮﺭﯼ ﺗﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺗﺎﮨﻢ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻗﻮﻣﯽ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ

ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﺰﯾﺰ ﮨﮯ ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ

وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا ﮐﮧ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺟﻮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺳﺐ ﮐﻮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ

ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﺑﯿﻦ ﺍﻟﺼﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﺍﯾﮏ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﻨﺪﺵ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺍﯾﮏ ﮨﻔﺘﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، تعلیمی اداروں کی بندش اور جلسہ جلوس پر پابندی کے متعلق اہم فیصلے

Next

ایک لیٹر تیل کے برابر توانائی میں 10 ہزار کلومیٹر چلنے والی ریل کار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme