Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس کا اہم ترین گواہ مقصود چپڑاسی چل بسا

By Akhtar Rasool
جون 9, 2022 2 Min Read
0

وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کرنے کے بڑے مقدمے کے اہم فرد مقصود چپڑاسی ”حرکت قلب بند“ ہونے کے باعث انتقال کر گئے

وزیراعظم شہباز شریف اور انکے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مقدمے شامل مقصود چپڑاسی ان دنوں بیرون ملک مقیم تھے اور کیس کی تحقیقات کے دوران ان کے اکاؤنٹ میں رقم آنے پر انہیں کو کیس میں شامل کیا گیا تھا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت میں مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے نکلنے کا معاملہ سامنے آیا تھا

مقصود چپڑاسی کے اہل خانہ نے ان کے انتقال پر کچھ کہنے سے گریز کیا ہے

مقصود چپڑاسی کو ایف آئی اے عدالت نے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی بھی شروع کر رکھی تھی جبکہ ن لیگ کا موقف تھا کہ شریف خاندان سے منسلک ملازمین کو دوران تفتیش ہراساں کیا جاتا رہا جس کے وجہ سے وہ مختلف بیماریوں کا شکار ہوئے

اس سے قبل شریف خاندان کے ملازم فضل داد بھی انتقال کر چکے ہیں

دوسری جانب چئیرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر محسن عزیز نے کہا کہ مقصود چپڑاسی فوت ہوگئے ہیں، ان کے لیے دعا کرنا چاہتا ہوں

پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے ٹوئٹر پر سوال اٹھایا کہ مقصود چپڑاسی، ڈاکٹر رضوان اور نوید یہ تینوں لوگ شریفوں کے منی لانڈرنگ کے اہم کردار تھے اور تینوں کو ہارٹ اٹیک ہوا

انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے کہ تمام لوگوں کو خاص قسم کے کیمیکل ان کے کھانے میں دے کر یہ ہارٹ اٹیک کروائے گئے

شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس کے ایف آئی اے پراسکیوٹر فاروق باجوہ نے کہا کہ ملک مقصود کی وفات کا مجھے ایک صحافی سے معلوم ہوا ہے تاہم ان کی وفات سے کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

انہوں نے کہا کہ ملزمان کے خلاف کیس ایف آئی اے عدالت میں چل رہا ہے جبکہ اسپشل سینٹرل عدالت نے ملک مقصود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں۔ ملک مقصود (مقصود چپڑاسی) نیب اور ایف آئی اے کیسز میں شریف فیملی ریفرنسز مین نامزد ملزم ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کینسر کا علاج: دوا کے ٹرائل کے دوران نتائج دیکھ کر ماہرین بھی حیران!

Next

”یوکرین سے کیا کیا چوری کر کے بیچا؟“ روسی وزیر خارجہ سے سوال

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme