Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

شہر میں رہنے والوں کا مضافاتی علاقوں میں جا بسنا نقصان دہ ہو سکتا ہے!

By Akhtar Rasool
جون 4, 2023 1 Min Read
0

عام طور پر شہر کی شور شرابے والی اور اعصاب شکن زندگی سے اکتا جانے والے لوگوں کو لگتا ہے کہ مضافاتی علاقوں میں جا کر بس جانا اس مسئلے کا ایک مثالی حل ہے، لیکن ایک تحقیق کے مطابق ایسا کرنا زندگی میں سکون کا ضامن نہیں ہو سکتا

تحقیق کے مطابق وہ لوگ جو پھیلتے مضافاتی علاقوں میں زندگی گزار رہے ہیں، ان کو ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے شدید خطرات لاحق ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ اطراف میں تھوڑے لوگوں کے ہونے کے باعث معاشرتی سرگرمیوں میں حصہ لینے میں کمی اور اجتماعیت کا عدم احساس ہے، جو ذہنی صحت کو بہتر کرنے کا سبب ہوتے ہیں

امریکا کی ییل یونیورسٹی اور ڈنمارک کی آرہس یونیورسٹی کے محققین نے ڈنمارک میں تیس برس کے عرصے میں بننے والے علاقوں کی سیٹلائیٹ تصاویر اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے نقشہ سازی کی

محققین نے دیکھا کہ تقریباً پچھتر ہزار کی آبادی والے علاقے کے افراد میں ڈپریشن کی تشخیص ہوئی، جبکہ اس دورانیے میں ساڑھے سات لاکھ سے زائد آبادی والے علاقے میں لوگوں میں یہ کیفیت نہیں پائی گئی

مطالعے سے نتیجہ اخذ کیا گیا کہ وہ شخص جو مضافاتی علاے میں زندگی گزار رہا ہوتا ہے، اس کے شہر میں رہنے والوں کی نسبت ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے خطرات دس سے پندرہ فی صد زیادہ ہوتے ہیں

تحقیق میں یہ بات بھی معلوم ہوئی کہ بلند عمارتوں اور کم کثافت والے گھروں کے مجموعے کا تعلق شہر میں رہنے والوں کو لاحق کم خطرے سے تھا۔

Tags:

living in the suburbsmoving from chicago to the chicago suburbsmoving out of the city to the chicago suburbsmoving to chicago suburbsmoving to the chicago suburbsmoving to the suburbspositive and negatives of moving to the suburbsquestions to ask before moving to the suburbsshould i move to the suburbssuburbswhy live in the suburbswhy move to the suburbswhy people are moving to chicago suburbswhy people are moving to the chicago suburbs
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

انسٹاگرام پر ناپسندیدہ کمنٹس کو کیسے بلاک کیا جا سکتا ہے

Next

امریکہ کا نیشنل اسپیلنگ بی کپ 14 سالہ دیو شاہ نے جیت لیا۔۔ اسپیلنگ بی مقابلہ کیا ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme