Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فیسبک اکاؤنٹ لاک ہونے کی وجہ کیا ہے؟

By Akhtar Rasool
مارچ 20, 2022 2 Min Read
0

کراچی – اگر آپ پریشان ہیں کہ آج فیسبک اکاؤنٹ اوپن کیوں نہیں ہورہا تو درحقیقت یہ آپ کی اپنی غلطی ہوسکتی ہے

دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے کچھ صارفین کے اکاؤنٹس لاک کیے گئے ہیں، جن کے لیے ٹو فیکٹر آتھنٹیکشن کے ساتھ 17 مارچ تک فیسبک پروٹیکٹ کو ایکٹیویٹ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی

اس حوالے سے فیسبک کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ فیسبک پروٹیکٹ کو ٹرن آن کرکے اکاؤنٹ ان لاک کریں

نوٹیفکیشن کے مطابق ان اکاؤنٹس کو ہم نے محفوظ بنانے کے لیے لاک کیا تاکہ آپ اضافی سیکیورٹی اقدامات اپنا سکیں

لیکن ایسے کچھ صارفین کو بھی اس کا سامنا ہوا جن کی جانب سے اضافی سیکیورٹی کو ان ایبل کیا جاچکا تھا

کچھ افراد کو فونز پر کوڈ ملنے کے حوالے سے تیکنیکل مسائل کا سامنا ہوا

خیال رہے کہ میٹا کی جانب سے دسمبر 2021ع میں پروٹیکٹ پروگرام کو اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کا مقصد انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں، سیاستدانوں، صحافیوں اور دیگر خطرے سے دوچار صارفین کے لیے اضافی سیکیورٹی فیچر فراہم کرنا ہے

ایک پریس بریفننگ کے دوران کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس پروگرام میں شامل صارفین کے لیے ٹو فیکٹر آتھنٹیکشن سوئچ آن کرنا لازمی ہوگا

فیسبک نے وضاحت کی کہ اس کی جانب سے ویب سائٹ پر ٹو فیکٹر آتھنٹیکشن کے استعمال کو بڑھانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے

کمپنی نے بتایا کہ ان گروپس کو ٹو ایف اے کا بہتر تجربہ اور سپورٹ فراہم کی جائے گی

فیسبک نے تسلیم کیا کہ تمام صارفین کو نئے قانون پر عمل کرنے کے لیے کچھ وقت لگ سکتا ہے، کیونکہ ہر ایک پلیٹ فارم کو بہت زیادہ متحرک انداز سے استعمال نہیں کرسکتا

فیسبک نے 2018ع میں سب سے پہلے اس پروگرام کی آزمائش شروع کی تھی اور 2020ع میں امریکی انتخابات میں سیاستدانوں کو اس سے تحفظ فراہم کرنے کی پیشکش کی

اس پروگرام کو اکتوبر 2021 میں مزید توسیع دیتے ہوئے مختلف ممالک کے صارفین کے لیے اوپن کیا گیا اور 15 اکتوبر تک پروٹیکشن ان ایبل نہ کرنے والے اکاؤنٹس کو لاک کردیا گیا.

Tags:

FacebookFacebook Accountsocial media
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اخبار نے میگھن مارکل پر ’تہمت‘ لگانے کے لئے بھاری رقم کی پیشکش کی، سائمن ریکس

Next

تحریک عدم اعتماد پر جوڑ توڑ کا فائنل راؤنڈ شروع، ترین گروپ کا حکومت سے رابطہ. قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس 25 مارچ کو طلب

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme