Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

محکمہ ثقافت و سیاحت کے تحت عکس سندھ سیزن2 کی نمائش

By Akhtar Rasool
جون 24, 2021 1 Min Read
0

کراچی : محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ کے زیر اہتمام عکس سندھ سیزن 2 کی نمائش کا آغاز ہوگیا

اس موقع پر لیاقت لائبری میں واقع سامبارا آرٹ گیلری میں سندھ بھر سے تعلق رکھنے والے ایک سو سے زائد نوجوان فوٹوگرافرز کی منتخب کردہ تصاویر کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا

ڈائریکٹر جنرل ثقافت سندھ عبدالعلیم لاشاری نے کہا ہے کہ عکس سندھ سیزن 1 کے بعد سیزن 2 کے لئے لوگوں کی جانب سے تقاضا  کیا جا رہا تھا، جسے پورا کیا گیا ہے

انہوں نے کہا کہ عکس سندھ سیزن 2 کا مقصد ابھرتے ہوئے نوجوان فوٹو گرافرز کو مواقع فراہم کرنا ہے جو اپنے کیمرے کے لینس کے ذریعے نہ صرف خوبصورت لمحوں کو محفوظ بناتے ہیں بلکہ سندھ کی سماجی اور ثقافتی زندگی کو بھی اجاگر کرتے ہیں.

Tags:

ArchaeologyHeritageSindhSindh History
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بحرانوں کا دیس: پٹرول، سی این جی اور آٹے کے بحران سر اٹھانے لگے

Next

یورو کپ، گروپ اسٹیج مکمل، ناک آؤٹ راؤنڈ کا شیڈول جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme