Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

چھ ماہ میں کے الیکٹرک کی چینی کمپنی کو  متوقع

By Akhtar Rasool
دسمبر 28, 2020 2 Min Read
0

امکان ہے کہ کے الیکٹرک کی شنگھائی الیکٹرک پاور کو منتقلی 6 ماہ کے عرصے میں عمل میں آ جائے گی

تفصیلات کے مطابق شنگھائی الیکٹرک پاور (ایس ای پی) کے حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی  منتقلی التوا میں چلے آ رہے مسائل کے حل سے مشروط ہے

ایس ای پی حکام کے مطابق ماہ رواں کے دوسرے ہفتے میں وزیر توانائی اور وزیر نجکاری کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں  کے الیکٹرک کے شیئرز کی ایس ای پی کو منتقلی سے متعلق مسائل  اور معاملات پر غور کیا گیا، اجلاس میں چینی کمپنی کے حکام بھی وڈیو لنک کے ذریعے شریک تھے

ایس ای پی حکام نے مزید بتایا کہ زیرِ التوا معاملات کی صورتحال ان پر بالکل واضح ہے۔ انہوں نے کہا کہ بزنس پلان تیار کرنے اور  کے الیکٹرک کے ساتھ شیئر کی قیمت پر اتفاق ہونے میں تقریباً دو ماہ کا عرصہ درکار ہوگا۔ اس کے بعد  تمام ریگولیٹری اور انتظامی اپروول کی تکمیل کے لیے مزید چار ماہ درکار ہوں گے۔  یہ اجلاس کے الیکٹرک کے شیئرز کے منتقلی کے لیے  نیشنل سیکیورٹی سرٹیفکیٹ (این ایس سی) کے اجرا سے متعلق زیر التوا معاملات پر غور کرنے اور  اس سارے  معاملے میں ایس ای پی کے شامل کرنے کے لیے منعقد کیا گیا تھا

دوران اجلاس  وزیرتوانائی عمرایوب خان نے کہا  کہ کے الیکٹرک سے متعلق تمام زیرِ التوا مسائل کا حل تلاش کیا جارہا ہے

اجلاس کو بتایا گیا کہ Deed of Extinguishment (DoE) اور Deed of Undertaking (DoU) پر کے الیکٹرک اور شنگھائی  الیکٹرک کے درمیان انتظامی سطح پر اتفاق ہو چکا ہے

شنگھائی الیکٹرک پاور کے نمائندے نے کہا کہ کے الیکٹرک  کی سابقہ ادائیگییوں، وصولیوں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے  ہونے والے مذاکرات ؍ اجلاسوں  سے ایس ای پی آگاہ ہے اور امید ہے کہ تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل کر لیے جائیں گے.

Tags:

KarachiKE
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

جے یو آئی نے ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ، ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮔﻞ ﻧﺼﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺷﺠﺎﻉ ﺍﻟﻤﻠﮏ کو پارٹی سے خارج کر دیا

Next

واٹس ایپ کا نئے سال میں بڑی تبدیلیاں متعارف کروانے کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme