نصف صدی بعد پولیو سے تحفظ کی نئی طاقتور ویکسین تیار کر لی گئی
سائنسدانوں نے طویل جدوجہد اور ساٹھ سال بعد انسانوں اور خصوصی طور پر کمسن بچوں کو معذور کرنے والی بیماری ’پولیو میلائٹس‘ جسے عام طور پر پولیو کے نام سے جانا جاتا ہے، سے تحفظ کی اب تک کی طاقتور ترین ویکسین تیار کر لی ہے واضح رہے کہ نئی ویکسین سے قبل بھی…
کراچی: ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
کراچی کے ضلع شرقی میں سہراب گوٹھ کے مقام پر ماحولیاتی نمونوں میں رواں سال کے پہلے پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) میں پاکستان پولیو لیبارٹری کے مطابق یہ نمونے 15 مئی کو لیے گئے تھے یاد رہے کہ کراچی میں آخری بار سال…
پہلے انٹرنیٹ پھر پولیو کے قطرے۔۔ جنوبی وزیرستان میں پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان
خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل شکئی میں تھری جی اور فورجی سروس کی معطلی پر پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم 24 اکتوبر سے جاری ہے۔ چار روزہ مہم میں چوالیس لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جانے…
پولیو کا وائرس دوبارہ نیویارک اور لندن کیسے پہنچا؟
یہ رواں سال جون کی بات ہے، جب نیو یارک کی راک لینڈ کاؤنٹی میں ایک بیس سالہ شخص کو جنہیں حفاظتی ٹیکے نہیں لگائے گئے، بخار، پیٹ میں درد اور گردن کی اکڑن کی شکایت ہوئی۔ کچھ دنوں بعد انہیں اپنی ٹانگیں ہلانے میں مشکل ہونے لگی۔ انہیں قریبی ہسپتال لے جایا گیا،…
سات شہروں سے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
حکومت کے اس دعوے کے برعکس، کہ پولیو وائرس صرف خیبر پختونخوا کے اضلاع تک محدود ہے، سات شہروں سے لیے گئے ماحولیاتی نمونے مثبت آئے ہیں، جس سے بڑے شہری مراکز میں وائرس کی موجودگی کی نشاندہی ہوتی ہے اسلام آباد اور لاہور سے سولہ ماہ کے وقفے کے بعد جمع کیے گئے…
امریکہ: ایک دہائی بعد پہلے پولیو کیس کی تصدیق
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکہ کی ریاست نیویارک کے نواحی علاقے میں رہنے والے ایک نوجوان شخص میں پولیو کی تشخیص ہوئی ہے ریاست نیو یارک کی راک لینڈ کاؤنٹی میں رہنے والے مذکورہ شخص کو تقریباً ایک ماہ قبل فالج ہوا تھا ریاستی اور مقامی صحت کے حکام کے…
لندن: سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس رپورٹ، ملک بھر میں پھیلنے کا خطرہ
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں سیوریج کے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بارے میں حکام نے کہا ہے کہ یہ 1980ع کی دہائی کے بعد پہلا موقع ہے کہ وائرس ملک بھر میں پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، لیکن تاحال کوئی کیس سامنے نہیں آیا غیر ملکی…
پاکستان میں ایک بار پھر بڑھتے پولیو کیسز، وجہ کیا ہے؟
پاکستان میں پولیو کے کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں حالانکہ دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں اس بیماری کا خاتمہ ہوچکا ہے ماہرین پاکستان میں اس میں اضافے کی ایک وجہ ویکسین کے حوالے سے شبہات اور بے بنیاد سازشی نظریات کو قرار دیتے ہیں پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی…