Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

گرین لائن بس سروس سے متعلق کراچی والوں کے لیے خوشخبری

By Akhtar Rasool
فروری 24, 2021 1 Min Read
0

سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں ٹرانسپورٹ کی سہولت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی

اس موقع پر وفاقی حکومت کی جانب سے رپورٹ جمع کرائی گئی

رپورٹ میں کہا گیا کہ 24 کلومیٹر ٹریک کا فیز-ون مکمل ہو چکا، دوسرا فیز مارچ 2021ع تک مکمل ہوجائے گا

وفاقی حکومت کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 80 بسیں جلد کراچی پہنچ جائیں گی، جس کے لئے تمام ٹینڈرز ہو چکے ہیں

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ گرین لائن اور اورنج لائن بسوں کے لیے چینی کمپنی سے معاہدہ بھی طے پا چکا ہے

وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ گرین بس چلانے کے لئے سندھ حکومت سے مکمل تعاون کیا جائے گا

عدالت نے درخواست گزار کو جوابی دلائل کے لئے تیاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت یکم اپریل تک ملتوی کر دی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﺜﺎﺭ ﮐﯽ طویل خاموشی کے بعد ﭘﺲ ﭘﺮﺩﮦ ﺍﮨﻢ ﻣﻼﻗﺎﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ

Next

ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ، ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺳﺰﺍ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﻞ ﻣﻨﻈﻮﺭ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme