Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﺜﺎﺭ ﮐﯽ طویل خاموشی کے بعد ﭘﺲ ﭘﺮﺩﮦ ﺍﮨﻢ ﻣﻼﻗﺎﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ

By Akhtar Rasool
فروری 24, 2021 2 Min Read
0

سیاسی حالات پر گہری نظر رکھنے والے باخبر ذرائع کا کہنا ہے ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نوﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﺜﺎﺭ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺑﻈﺎﮨﺮ  نوﻥ ﻟﯿﮓ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﺎﻃﮧ ﺗﻮﮌ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﺍﮌﮬﺎﺋﯽ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﮔﻮﺷﮧ ﻧﺸﯿﻦ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮨﮯ، ﺻﺮﻑ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺣﻠﻘﮧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﮯ ﭼﯿﺪﮦ ﭼﯿﺪﮦ ﻟﻮﮒ ہی ﺍﻥ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﻼﻗﺎﺗﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻃﻮﯾﻞ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﻮﻟﯿﭩﮑﻞ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ رہے

ﺍﻥ ﮐﯽ ﭘﺮﺍﺳﺮﺍﺭ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺍﻓﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻨﻢ ﺩے رہی ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﭘﺮ ﻃﺮﻓﮧ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﻥ ﺍﻓﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺮﺩﯾﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﻧﺠﻮﺍﺋﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﮔﺬﺷﺘﮧ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺩﺭﺍﻧﯽ ﻧﻤﻮﺩﺍﺭ ﮨﻮﺋﮯ، ﺟﻦ ﮐﯽ ﮐﻮﭦ ﻟﮑﮭﭙﺖ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻣﯿﺎﮞ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﮨﻒ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﯿﺮ ﭘﮕﺎﮌﺍ ﮐﺎ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻟﮯ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ تھے، ﻟﯿﮑﻦ ﻭﺍﻗﻔﺎﻥ ﺭﺍﺯ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺑﮍﻭﮞ ﮐﯽ آﺷﯿﺮ ﺑﺎﺩ ﺳﮯ ﮨﻮﺋﯽ
‏
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ انہوں نے ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ کی، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﻠﮯ ﺭﻭﺯ ﮨﯽ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻓﯿﺾ ﺁﺑﺎﺩ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﺜﺎﺭ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﺩﻭﻧﻮﮞ فریق ﺍﺱ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ سے انکار کرتے رہے لیکن ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﺜﺎﺭ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﻮﻟﯿﭩﮑﻞ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﻧﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ کر دی۔ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺩﺭﺍﻧﯽ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﺜﺎﺭ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺲ ﮐﺎ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻟﮯ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ تو ﻭﺍﺿﺢ ہے ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﮐﭽﮫ کھچڑی ضرور پک رہی ہے

ﻗﺒﻞ ﺍﺯﯾﮟ ذرائع ﻧﮯ یہ بھی ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ تھا ﮐﮧ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻟﯿﮕﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﺧﻼﺻﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﺜﺎﺭ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، حال ہی میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور ہونے سے ان باتوں پر مہرِ تصدیق ثبت ہو گئی ہے. ﻇﺎﮨﺮ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺷﮩﺒﺎﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﺍﯾﻤﺎ ﭘﺮ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نوﻥ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﮈﯾﻞ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﺎ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﻧﮑﻞ ﺍٓﺋﮯ ﺗﻮ ﮈﯾﻞ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﺜﺎﺭ ﮐﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻋﺰﺕ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﻮ سکے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مشرقِ وسطیٰ کا سب سے بڑا جینیاتی مطالعہ منظرِ عام پر

Next

گرین لائن بس سروس سے متعلق کراچی والوں کے لیے خوشخبری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme