Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﺭﭦ ﭨﺮﺳﭧ کی ﺣﮑﻮﻣﺖِ ﺳﻨﺪﮪ کے خلاف ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ

By Akhtar Rasool
فروری 24, 2021 1 Min Read
0

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﺭﭦ ﭨﺮﺳﭧ (کے پی ٹی) ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖِ ﺳﻨﺪﮪ کے خلاف ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﯽ ﺍٓﺋﯿﻨﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺩﺍﺋﺮ ﮐﺮﺩﯼ

کے پی ٹی کی طرف سے دائر کی گئی ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ 2014ع ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﺭﭦ ﭨﺮﺳﭧ ﮐﯽ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﻠﻔﭩﻦ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺗﺮﯾﻦ 350 ﺍﯾﮑﮍ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ، لیکن  ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﻦ ﺟﯽ ﺍﻭ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ اس پر ﻏﯿﺮﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﭘﻼﻧﭩﯿﺸﻦ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ

ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ کہ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﺱ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺷﺠﺮﮐﺎﺭﯼ ﮐﺮﮐﮯ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﯽ ﻣﺮﺗﮑﺐ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، ﮐﮯ ﭘﯽ ﭨﯽ ﻧﮯ 13 ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﻮ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺷﺠﺮﮐﺎﺭﯼ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﮐﺎ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻧﻮﭨﺲ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ. ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﺣﮑﻢ ﭘﺮ عمل دﺭﺍٓﻣﺪ نہ ﮐﺮ کے ﺗﻮﮨﯿﻦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ

ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﺪﻋﺎ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ. دﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻒ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯼ، ﺑﻮﺭﮈ ﺍٓﻑ ﺭﯾﻮﻧﯿﻮ، ﺍٓﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﯾﻖ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﻨﺸﻨﺮ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﺩﯾﻨﮯ کے لیے ﺗﯿﺎﺭ ﺭﮨﯿﮟ

Next

مشرقِ وسطیٰ کا سب سے بڑا جینیاتی مطالعہ منظرِ عام پر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme