نصرت سحر عباسی نے حجاب شروع کردیا

نیوز ڈیسک

کراچی : گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے حجاب شروع کر دیا

جی ڈی اے رہنما نصرت سحر عباسی  نے اپنے ایک وڈیو پیغام کے ذریعے پردہ کرنے کی وضاحت بھی کی

نصرت سحر عباسی نے کہا کہ  اللہ پاک نے مجھے ہدایت دی ہے، ہدایت کسی کو بھی اچانک ہی ہوتی ہے

نصرت سحر عباسی کا کہنا تھا کہ کئی لوگ اچانک اسلام قبول کر لیتے ہیں،  مجھے بھی ایمان ملا ہے اور ہدایت ملی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close