واشنگٹن : امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے کہا ہے کہ اشرف غنی اب اہم نہیں رہے، انہیں افغانستان کی سیاست کا کھلاڑی نہیں سمجھتے
امریکی نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اشرف غنی نے افغانستان واپسی کا اعلان کیا ہے
انہوں نے متحدہ عرب امارات میں اشرف غنی کو پناہ ملنے پر تبصرے سے گریز کیا۔