نئی دہلی : بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق طالبان کے سات سب سے طاقتور رہنماؤں میں سے ایک شیر محمد ستانکزئی انڈین ملٹری اکیڈمی دہرا دون سے تربیت یافتہ ہیں
اس حوالے سے بھارتی فوج کے ایک سابق جنرل اور ستانکزئی کے بیچ میٹ کا کہنا ہے کہ ستانکزئی مذہب کی جانب کبھی مائل نہیں رہے
انہوں نے بتایا کہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے بھارت کے اہم ترین فوجی تربیتی ادارے دہرا دون کے انڈین ملٹری اکیڈمی (آئی ایم اے) کے 1982ع بیچ میں تربیت حاصل کی تھی۔ واضح رہے کہ ستانکزئی طالبان کے سب سے طاقتور رہنماؤں میں سے ایک ہیں
ستانکزئی کے ساتھ تربیت حاصل کرنے والے بھارت کے سابق میجر جنرل ڈی اے چترویدی نے بتایا کہ ستانکزئی جب آئی ایم اے میں داخل ہوئے تو ان کی عمر بیس برس تھی۔
یہ بھی پڑھئیے:
طالبان کا افغانستان میں نیا آئین لانے اور امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان
-
طالبان کا افغانستان میں نیا آئین لانے اور امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان
-
بھارتی فوجی افسر نے افغان صورتحال پر آئی ایس آئی کو مبارکباد کیوں دی؟
-
افغان سیاسی مفاہمتی عمل کا آغاز؛ طالبان کی حامد کرزئی اور عبد اللہ عبداللہ سے ملاقات
-
طالبان سے سیاسی مذاکرات کی حمایت کرتا ہوں، اشرف غنی
-
طالبان سے کوئی دشمنی نہیں، بات چیت کے لیے دروازے کھلے ہیں، امریکی وزیر