کراچی کے سات اضلاع کی میونسپل کارپوریشنز میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی

نیوز ڈیسک

کراچی : سندھ حکومت نے صوبے کے دارالحکومت کراچی کے سات اضلاع کی میونسپل کارپوریشنز میں ایڈمنسٹریٹرز تعینات کر دئیے

سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کےمطابق اقبال میرانی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کیماڑی کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کئے گئے ہیں ۔

سید علی زیدی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایڈمنسٹریٹر وسطی ہونگے

شعیب احمد ملک ضلع شرقی کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کئے گئے

افشاں رباب کو ضلع جنوبی میں ایڈمنسٹریٹر لگایا گیا ہے۔

ساجدہ قاضی ضلع کورنگی کی ایڈمنسٹریٹر ہونگی،

عبد الحلیم جاگیرانی ایڈمنسریٹر ضلع غربی اور خالد ریاض ضلع ملیر میں ایڈمنسٹریٹر تعینات کئے گئے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close