محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کی ویکسینیشن نہ کرانے والوں پر بڑی پابندی

نیوز ڈیسک

کراچی : سندھ کے محکمۂ ٹرانسپورٹ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے

محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق 30 ستمبر کے بعد تعلیمی اداروں سے وابستہ ٹرانسپورٹ میں ویکسین نہ کرانے والوں پر سفر کے لیے پابندی ہوگی

محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 15 ستمبر کے بعد ملازمین کو لانے لے جانے والی گاڑیوں میں بغیر ویکسین سفر نہیں کیا جا سکے گا

جبکہ محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق 15 اکتوبر کے بعد موٹر وے پر شہریوں کے بغیر کورونا ویکسین لگوائے سفر کرنے پر بھی پابندی ہوگی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close