نویں سے بارہویں جماعت کے طلباء کے لئے ویکسین لازمی، نوٹیفکیشن جاری

نیوز ڈیسک

کراچی : کراچی میں نویں سے بارہویں جماعت تک کے تمام طلباء کو کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا

اس سلسلے میں محکمہ تعلیم سندھ نے ویکسینیشن کے لیے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی کالجوں اور اسکولوں میں طلبہ کی ویکسینیشن ضروری ہوگی

نوٹیفکیشن میں سرکاری اسکولوں کی انتظامیہ کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے تعاون کرنے کی ہدایت کی گئی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close