کراچی : شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر 22 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی، سندھ حکومت نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے
حکومت سندھ نے سندھی زبان کے عظیم شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278ویں عرس کے موقع پر 22 ستمبر بدھ کے روز تعطیل کا اعلان کیا ہے
سندھ میں ہر سال 14 صفر کو حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کی مناسبت سےعام تعطیل ہوتی ہے۔