ایک بلب، جو 120 سالوں سے مسلسل جل رہا ہے!

ویب ڈیسک

نیو یارک : یہ جاننا آپ کے لیے یقیناً دلچسپی کا باعث ہوگا کہ امریکہ میں ایک بلب ایک سو بیس سال سے مسلسل روشنی دے رہا ہے

ایک سو بیس سال سے مسلسل جلتا یہ بلب امریکا کی ایک فائر بریگیڈ آفس کی عمارت میں نصب ہے

اس بلب کو 1971ع میں گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کیا جاچکا ہے

اسی طرح ایک گاڑی جرمنی میں سڑکوں پر ابھی بھی دوڑ رہی ہے اور یہ گاڑی 1894ع سے صحیح سلامت چل رہی ہے ، اس گاڑی کو بینز موٹر کمپنی نے بنایا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close