اسلام آباد / کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے لئے ایک مزید بری خبر ہے، کہ کے الیکڑک صارفین کے لئے بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، کے الیکٹرک جانب سے یہ اضافہ ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے
ذرائع کے مطابق نیپرا اس معاملے پر 3 نومبر کو سماعت کرے گا، اور اگر یہ درخواست منظور ہو گئی، تو صارفین پر 6 ارب 64 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا
دوسری جانب کے الیکٹرک کے انڈسٹریل صارفین کے لئے سبسڈی کے حوالے سے عوامی سماعت مکمل ہوگئی ہے، اتھارٹی اعداد و شمار کی جانچ پڑتال کے بعد فیصلہ جاری کرے گی.
مزید خبریں:
-
موٹر سائیکل والوں کو پٹرول سستا ملے گا
-
سانحہ آرمی پبلک اسکول کی ذمہ دار اعلیٰ سول و عسکری قیادت ہے: لواحقین
-
خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد
-
مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ دریافت
-
تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی عالمی وبا بن گئی، آکسفورڈ اور کیمبرج کے اساتذہ بھی ملوث نکلے
-
ہوشاب واقعہ: ایف سی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج، شہید بچوں کی تدفین کر دی گئی