اسرائیلی فوج کے مظالم میں حصہ نہ لینے پر خاتون کو تیسری بار جیل بھیج دیا گیا

ویب ڈیسک

تل ابیب : فوج میں شمولیت سے انکار پر اسرائیلی حکام نے خاتون کو تیسری بار بھی جیل بھیج دیا

اسرائیلی خاتون شاہر پاریٹس کا کہنا ہے کہ وہ مغربی کنارے اور غزہ کے لاکھوں فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم میں حصہ لینے کو تیار نہیں۔ل

شاہر پاریٹس نے کہا کہ انہوں نے غزہ کے لاکھوں لوگوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم کے احتجاج میں فوج میں شامل ہونے سے انکار کیا. اس انکار پر اسرائیلی فوج نے انہیں ایک بار پھر 18 دن کے لیے جیل منتقل کر دیا ہے

واضح رہے کہ زیادہ تر اسرائیلی کم از کم دو سال تک فوجی خدمات انجام دیتے ہیں، تاہم ہر سال مختصر تعداد بھرتی کی مخالفت کرنے کے لیے نظریاتی مؤقف اختیار کرتی ہے اور انہیں فوجی جیل میں ڈال دیا جاتا ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close