کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے قتل کی ملزمہ گرفتار

نیوز ڈیسک

کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کچھ روز قبل قتل ہونے والے کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے قتل میں ملوث ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

اورنگی ٹائون میں 25 اکتوبر کو قتل ہونے والے کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مصباح الاسلام کے کیس میں پولیس نے خاتون ملزمہ عروسہ تسلیم کو گرفتار کر لیا ہے

ملزمہ عروسہ مصباح الاسلام کے قتل کے کیس میں پہلے سے گرفتار ملزم عمیر نہاد احمد خان عرف میجر عمیر کی زوجہ ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close