پولیس کے مطابق طوفان کے نتیجے میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔
مرنے والوں کی اکثریت مشہور سیاحتی صوبے بوہول سے ہے، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔
مقامی پولیس نے کم از کم 239 افراد کی زخمی اور 52 دیگر لاپتہ ہونے کی اطلاع دی ہے۔