ﭼﯿﻠﺴﯽ نے ﮐﺮﺳﭩﻞ ﭘﯿﻠﺲ ﮐﻮ بڑی ﺷﮑﺴﺖ سے دوچار کر دیا

نیوز ڈیسک

ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﺮ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻠﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﺮﺳﭩﻞ ﭘﯿﻠﺲ ﮐﻮ صفر کے مقابلے میں چار ﮔﻮﻝ کی ﺷﮑﺴﺖ سے دوچار کر کے  ﺩﻭﺳﺮﯼ فتح ﺣﺎﺻﻞ سمیٹ ﻟﯽ

چیلسی کی جانب سے ﺟﺎﺭﮔﯿﻨﮩﻮ ﻧﮯ دو ﮔﻮﻝ کیے ﺟﺒﮑﮧ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﺮ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﮈﯾﺒﯿﻮ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ 23 ﺳﺎﻟﮧ ﺑﯿﻦ ﺷﯿﻠﻮﯾﻞ ﻧﮯ ﻋﻤﺪﮦ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﻮﻝ ﺍﺳﮑﻮﺭ ﮐﯿﺎ

ﮈﯾﺒﯿﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﯿﻦ ﺷﯿﻠﻮﯾﻞ ﻧﮯ 50 ﻭﯾﮟ ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻠﺴﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮔﻮﻝ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﯿﭻ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ

اس کے بعد ﮐﺮﭦ ﺯﻭﻣﺎ ﻧﮯ 66ﻭﯾﮟ ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﮔﻮﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﺳﮑﻮﺭ ﺩﻭ ﺻﻔﺮ پر پہنچایا

ﺑﻠﯿﻮﺯ ﻧﮯ ﺣﺮﯾﻒ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻧﮧ ﭼﻠﻨﮯ ﺩﯼ، ﺟﺎﺭﮔﯿﻨﮩﻮ کے ﭘﯿﻨﻠﭩﯽ ﭘﺮ ﺩﻭ ﮔﻮلز نے ﻣﯿﭻ میں کرسٹل پیلس کی واپسی ناممکن بنا دی، اس طرح چیلسی نے یہ مقابلہ ﭼﺎﺭ ﺻﻔﺮ ﺳﮯ ﺟﯿﺖ ﻟﯿﺎ

ﮈﯾﺒﯿﻮﭨﻨﭧ ﺑﯿﻦ ﺷﯿﻠﻮﯾﻞ ﮐﻮ شاندار کھیل پیش کرنے پر ﻣﯿﭻ کا بہترین کھلاڑی ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close