آسمان کوچھوتی قیمتوں کا نتیجہ، چور60کلو لیموں لے اڑے

ویب ڈیسک

سونا،چاندی،ہیرے اورجواہرات کے بعد اب لیموں بھی قیمتی ہوگئے۔بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرشاہجہاں پورمیں چورایک گودام سے60 کلو لیموں چراکرلےگئے۔لیموں کے ساتھ ساتھ چوروں نے40 کلو پیاز اور38 کلو لہسن بھی چرا لیا۔گودام کے مالک کا کہنا ہے کہ چوروں نے رات گئے ’قیمتی سبزیاں ‘ چرائیں۔

بھارت کے مختلف علاقوں میں لیموں کی فی کلو قیمت 325 روپے تک پہنچ گئی ہے۔پولیس ’لیموں چوروں‘ کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close