Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

2300 ارب روپے کے 764 منصوبے بند کرنے کی تجویز

By Akhtar Rasool
اپریل 25, 2022 1 Min Read
0

اسلام آباد_ وزارت منصوبہ بندی نے نئی حکومت کو 2.3 ٹریلین روپے لاگت کے 764 ترقیاتی منصوبے بند کرنے کی تجویز دی ہے تاکہ نئے منصوبوں کے لیے مالی گنجائش پیدا کی جا سکے۔

ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق وزارت منصوبہ بندی نے نئے زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو بریفنگ دی کہ سیاسی قیادت کی تبدیلی اور محدود مالیاتی وسائل بڑے منصوبوں کیلیے فنڈنگ کی اجازت نہیں دیتے

ذرائع نے بتایا کہ وزارت نے احسن اقبال کو تجویز دی کہ کم اخراجات اور صوبائی نوعیت کے منصوبوں کو پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) سے خارج کر دیا جائے، وزارت کی تجویز کے مطابق 2.3 ٹریلین روپے کی مجموعی لاگت والی کل 764 اسکیموں کو پی ایس ڈی پی سے خارج کردینا چاہیے۔اس وقت 1169 سکیمیں پی ایس ڈی پی کا حصہ ہیں جن کی لاگت 6.3 ٹریلین روپے ہے۔
وزارت نے کل اسکیموں کا 65 فیصد بند کرنے سفارش کی ہے جس سے مجموعی طور پر پی ایس ڈی پی کی فنانسنگ میں 36 فیصد کمی ہو گی

Tags:

Development ProjectsMega Development ProjectsPakistanShutdown Development Projects
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

درختوں کا ایک اور فائدہ : بچوں کی نشوونما میں بھی مددگار ثابت

Next

دادو میں ایک اور گاؤں آگ کی نذر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme