’نمیبیا کا نام یاد رکھنا‘ : سچن ٹنڈولکر کا سری لنکا کی شکست پر دلچسپ تبصرہ

ویب ڈیسک

دنیا کرکٹ پر راج کرنے والے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کی نمیبیا کے ہاتھوں شکست پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

گیلونگ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نمیبیا نے سری لنکا کیخلاف مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز اسکور کیے، ہدف کے تعاقب میں لنکن ٹائیگرز کا آغاز اچھا نہ رہا، سری لنکا کی پوری محض 19ویں اوور میں 108 رنز بناکر آل آؤٹ

ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں فتح پر سچن ٹنڈولکر نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’نمیبیا نے آج دنیائے کرکٹ کو بتادیا کہ ’نام یاد رکھنا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close