لاہور میں گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد کا جلسہ، رہنماؤں کا خطاب

نیوز ڈیسک

لاہور میں گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ نے کہا کہ آج لاہوریوں نے مجھے خوش کر دیا ہے

ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ تھا ﮐﮧ ﻣﻨﺘﻈﻤﯿﻦ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ہے ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮐﺮﺳﯿﺎﮞ ﻟﮕﯽ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺮﺳﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺭﮨﯽ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺳﮯ  ﺗﺎﺑﻌﺪﺍﺭ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺮﻗﯽ ﮐﻮﺭﻧﭩﯿﻦ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ

انہوں نے کہا کہ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻗﻮﻡ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺍﯾﻦ ﺁﺭ ﺍﻭ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﮔﺎ.

جلسے میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب بھی جاری ہے، جب کہ دیگر قائدین بھی اسٹیج پر موجود ہیں.

دوسری طرف گیارہ جماعتیﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﺗﺤﺎﺩ  ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ‏ﮐﮯ ﺟﻠﺴﮯ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺍ اور ﺍﭘﻨﮯ پالتو ﮐﺘﻮﮞ ’ﭨﺎﺋﯿﮕﺮ‘ ﺍﻭﺭ ’ﺷﯿﺮﻭ‘ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﻼیا

ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﺍﺗﻮﺍﺭ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ، جن میں وہ اپنے پالتو کتوں کو کھانا کھلاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close