’ﺳﺴﺮﺍﻝ ﮈﮮ‘ ﭘﺮ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ

نیوز ڈیسک

ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻭﺍﭨﺲ ایپ ﮔﺮﻭپوں ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﭘﯿﺮ 28 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﻮ ’ بین الاقوامی ﺳﺴﺮﺍﻝ ﮈﮮ‘ ﭘﺮ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﺟﻌﻠﯽ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ زیرِ ﮔﺮﺩﺵ ہے

تفصیلات کے مطابق گذشتہ دن ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮوپوں ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮا،  ﺟﺲ ﻣﯿﮟ پیر 28 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﻮ ﺳﺴﺮﺍﻝ ﮈﮮ ﭘﺮ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کافی سوشل میڈیا صارفین اسے سمجھ بیٹھے اور کئی لوگ اس بارے میں ایک دوسرے سے اس بارے استفسار بھی کرتے دکھائی دیے

ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ’ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﻨﺪﮪ کی طرف سے ﭘﯿﺮ 28 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﻮ پورے سندھ میں ﻭﺭﻟﮉ ‏(ﻭﺍﺋﻒ) ﺳﺴﺮﺍﻝ ﮈﮮ ﭘﺮ ﭼﮭﭩﯽ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔‘

ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺑﻌﺾ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﭘﻮﺳﭧ اور ری ٹوئٹ ﮐﯿﺎ، حقیقت آشکار ہونے پر نوٹیفیکیشن کے بارے میں سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کرتے رہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close