ایم کیو ایم اور ق لیگ کے رہنما پی پی پی میں شامل

نیوز ڈیسک

کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے مظہر عباس اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما رانا امجد علی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شامل ہو گئے ہیں

بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان مسلم لیگ ق کے ٹکٹ ہولڈر مظہر عباس اور مظفر گڑھ سے متحدہ قومی موومنٹ کے ٹکٹ ہولڈر رانا امجد نے ملاقات کی

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے دوران مظہر عباس اور رانا امجد علی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا

واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جنوبی پنجاب کے دورے پر ہیں.

یہ بھی پڑھئیے:

بلوچوں پر صدیوں پر محیط مظالم کا گواہ اور فریادی

تین برس میں قرضوں پر سود کی ادائیگی 7500 ارب روپے

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close