بحریہ ٹاؤن کے مظالم کے خلاف سب متحد ہو جائیں، خان آف قلات

ویب ڈیسک

خان آف قلات  میر سلیمان داود احمد زئی نے بحریہ ٹاؤن کی طرف سے مقامی آبادی کاروں کی زمینون پے زبردستی قبضہ کرنے کے عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے

میر سلیمان خان داؤد نے مقامی بلوچ سندھی نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ سب اپنے اپنے سیاسی مقاصد کو ایک طرف رکھ کر اپنے مقامی قدیمی لوگوں کی حق میں آواز بلند کریں اور غلط کو غلط کہنے کی ہمت اورحوصلہ پیدا کریں

خان قلات نے کہا پاکستان میں ملک ریاض کو سیاسی پشت پناہی کے ساتھ ساتھ طاقتور قوتوں کی بھی حمایت حاصل ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ جب چاہے کسی کو اپنے مطالم کا شکار بناتا ہے

میر سلیمان خان داؤد نے تمام بلوچوں دوسرے سیاسی، سماجی، وکلا اور سول سوسائٹی سے مطالبہ کیا کہ کراچی کے قدیمی مقامی لوگوں کے حق میں آواز بلند کریں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close