کوپا کپ2021 اب ارجنٹائن کے بجائے برازیل میں ہوگا

ویب ڈیسک

ساؤتھ امریکن فٹ بال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ کوپا کپ2021 اب برازیل میں منعقد ہوگا

فیڈریشن کے مطابق برازیل 13جون سے شروع ہونے والے کوپا کپ ایونٹ کی میزبانی کرے گا

ساؤتھ امریکن فٹ بال فیڈریشن نے برازیل کے صدر اور فٹ بال فیڈریشن کا شکریہ ادا کیا ہے

تاہم برازیل کے صدر کے اسٹاف  سیکرٹری کا کہنا ہے کہ ابھی تک کوئی ڈیل فائنل نہیں ہوئی ہے، بات چیت جاری ہے

واضح رہے کہ برازیل سے پہلے کوپا کپ کی میزبانی ارجنٹینا کے پاس تھی جس نے کووڈ 19 کے بڑھتے کیسز کے باعث میزبانی سے معذرت کر لی تھی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close