ایک بار استعمال ہونے والا پلاسٹک کے ماحولیات پر خطرناک اثرات
ایک بار استعمال والے یا سنگل یوز پلاسٹک میں عام طور پر بوتلیں، تھیلیاں/شاپرز اور کھانے کے کنٹینر وغیرہ شامل ہیں. ان کی تیاری میں استعمال ہونے والے کیمیائی مادے جیسا کہ اینڈوکرائن ڈسپرٹرز وغیرہ کینسر ، پیدائشی نقائص اور انسانوں اور جنگلی حیات میں مدافعتی نظام کی کمزوری سمیت صحت پر کئی منفی اثرات کے حامل ہیں.
مزید جانیے اس مختصر وڈیو رپورٹ میں