تنخواہ دار طبقے کو میڈیکل الاؤنس میں دی گئی چھوٹ سمیت بجٹ میں متعدد شعبوں کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز

نیوز ڈیسک

آئندہ بجٹ میں متعدد شعبوں کو دی گئی بیس ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز شامل ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کو میڈیکل الاؤنس پر انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی بھی تجویز ہے

اس کے علاوہ کارپوریٹ ایگری کلچرل انکم کے منافع اور سبسڈیز کی آمدن پر دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق  سوشل سیکیورٹی اداروں اور مضاربہ آمدن پر دی گئی ٹیکس چھوٹ بھی ختم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے

اس کے علاوہ ایل این جی ٹرمینلز اور آپریٹرز کو انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز بھی شامل کی گئی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
Close
Close