بیلجیئم کے آدھے سے زائد فٹبالرز کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

ویب ڈیسک

برسلز :  بیلجیئم کے آدھے سے زائد فٹبالرز نے سائیڈ ایفیکٹس کے خدشے کے پیش نظر کورونا وائرس ویکسین لگوانے سے صاف انکار کر دیا ہے

گزشتہ روز نیشنل اسکواڈ کو ویکسین دینے کا عمل شروع ہوا

ویکسین کے عمل کے دوران کچھ کھلاڑیوں نے ویکسین لگوائی تاہم بہت سے کھلاڑیوں نے سائیڈ ایفیکٹس کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا

واضح رہے کہ ملکی فٹبال باڈی نے یورو 2020 سے قبل تمام پلیئرز کے لیے ویکسین کو اہم قرار دیا ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
Close
Close