انٹر بورڈ کا کالجوں اور ہایئر سیکنڈری اسکولوں کے نئے الحاق کےلئے تاریخوں کا اعلان 

نیوز ڈیسک

کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی  نے اکیڈمک سیشن 2021-2022ء کے لئے گورنمنٹ و پرائیویٹ کالجوں اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں کے نئے الحاق کے لئے تاریخوں کا اعلان کردیا ہے

اس حوالے سے انٹر بورڈ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئے الحاق کے خواہشمند سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اپنی درخواستیں 30 جولائی 2021ء تک نارمل فیس 27,400 روپے کے ساتھ جمع کروا سکتے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close