ایف آئی اے میں 1143 اسامیوں کے لئے 12 لاکھ 94 ہزار درخواستیں جمع

نیوز ڈیسک

اسلام آباد : فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں 1143 خالی اسامیوں کے لئے 12 لاکھ 94 ہزار سے زائد نوجوانوں نے درخواستیں جمع کرا دی ہیں

جبکہ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ دو لاکھ سے زائد درخواستوں کو مسترد کیا گیا ہے، جو اس تعداد کے علاوہ ہے

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 10 لاکھ 94 ہزار درخواستیں منظور کر لی گئی ہیں۔ ان امیدواروں کا آن لائن ٹیسٹ ہو گا اور موقع پر ہی نتیجہ کا اعلان کردیا جائے گا

واضح رہے کہ عمران خان نے ایف آئی اے میں مین پاور کی کمی کو سپورٹ کرنے کے لئے بھرتیوں کی اجازت دی تھی، جس کا بجٹ بھی وزارت خزانہ سے منظور ہو چکا ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close