بارسلونا : لیجنڈ ارجنٹینی فٹبال اسٹار لیونل میسی نے بارسلونا کلب سے پانچ برس کا نیا معاہدہ کر لیا ہے
اطلاعات کے مطابق نئے معاہدے میں لیونل میسی نے اپنا معاوضہ آدھا کردیا یے
لیونل میسی نے تکنیکی طور پر گزشتہ ماہ بارسلونا نے اپنی اکیس سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان کیا تھا
تاہم وہ فری ایجنٹ کے طور پر دیگر کلبز کو دستیاب تھے
کلب کے صدر جوآن لیپورٹا نے معاوضے میں کمی کرکے میسی کو ٹیم میں برقرار رکھا.