افغان صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ

ویب ڈیسک

کابل: منگل کو کابل میں عید الضحی کی نماز کے دوران صدارتی محل پر راکٹ داغے گئے۔ حملے کے وقت صدر اشرف غنی اور ديگر حکام عيد الاضحیٰ کی نماز ادا کررہے تھے۔افغان حکام کی جانب سے کسی نقصان کے بارے ميں کچھ نہيں بتايا گيا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close