چاغی میں تین ماہ سے لاپتہ طالب علم کی لاش ملی

نیوز ڈیسک

کوئٹہ : چاغی میں تین ماہ سے لاپتہ طالب علم کی لاش ملی ہے

لیویز ذرائع کے مطابق تین ماہ قبل لہجے کاریز سے ملنے والی لاش کی شناخت نوعمر طالب علم نسیم ﷲ کے نام سے ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ نسیم اﷲ کو تحصیل چاگئے بازار سے تین ماہ قبل اغوا کر لیا گیا تھا، جس کے بعد سے وہ لاپتہ تھے

اہل خانہ نے انہیں تلاش کرنے کی کافی کوشش کی اور پولیس میں بھی رپورٹ درج کرائی لیکن اس کا کوئی پتہ نہیں چل سکا تھا

اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) دالبندین نے بتایا کہ ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے ملنے والی لاش کی شناخت ہوئی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close