کینیڈا کا پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کا عطیہ

نیوز ڈیسک

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تیزی سے پھیلتی کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے نمٹنے کے لیے کینیڈا کی طرف سے پاکستان کو موبائل وینٹیلیٹرز فراہم کیئے گئے ہیں

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں کینیڈین ہائی کمشنر نے ایک سو باسٹھ موبائل وینٹیلیٹرز این ڈی ایم اے کے حوالے کیئے

وینٹیلیٹر حوالے کیے جانے کی تقریب میں چیئرمین این ڈی ایم اے، کینیڈین ہائی کمشنر کے علاوہ وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان بھی شریک تھے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close