بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی، محکمہ داخلہ سندھ

نیوز ڈیسک

کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی، صرف شہروں کے درمیان چلنے والی انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند رہے گی

محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری کیا یے جس کے مطابق 2 اگست کو کیمبرج اسکول سسٹم کا امتحان معمول کے مطابق ہوگا، عملے اور طلباء کو استثنا حاصل ہوگا

صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close