واٹس ایپ کا نئے سال میں بڑی تبدیلیاں متعارف کروانے کا فیصلہ
فیسبک کی زیرِ ملکیت سماجی رابطوں اور انسٹنٹ میسیجنگ کی بڑی ویب سائٹ واٹس ایپ نے نئے سال میں اپنی خدمات میں تین بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ نے 2021ع میں کئی اہم تبدیلیاں…
چھ ماہ میں کے الیکٹرک کی چینی کمپنی کو متوقع
امکان ہے کہ کے الیکٹرک کی شنگھائی الیکٹرک پاور کو منتقلی 6 ماہ کے عرصے میں عمل میں آ جائے گی تفصیلات کے مطابق شنگھائی الیکٹرک پاور (ایس ای پی) کے حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی منتقلی التوا میں چلے آ رہے مسائل کے حل سے مشروط ہے ایس ای پی حکام…
جے یو آئی نے ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ، ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮔﻞ ﻧﺼﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺷﺠﺎﻉ ﺍﻟﻤﻠﮏ کو پارٹی سے خارج کر دیا
جمعیت علماء اسلام کی پارٹی ڈسپلنری کمیٹی نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے والے چار اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کر دی اور انہیں پارٹی سے نکال دیا ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مولانا فضل الرحمان کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے والے جے یو…
آئی جی سندھ کو اغوا نہیں کیا گیا تھا، مرتضیٰ وہاب
ترجمان حکومتِ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺮﺗﻀﯽٰ ﻭﮨﺎﺏ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ایک ﻣﻌﺘﺒﺮ ﻋﮩﺪﮦ ﮨﮯ، ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﮐﻮ اﻏﻮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﻣﺰﺍﺭ ﻗﺎﺋﺪ ﭘﺮ ﮐﯿﭙﭩﻦ ﺭ ﺻﻔﺪﺭ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﯽ ﺍﯾﻒ ﺍٓﺋﯽ ﺍٓﺭ ﺟﮭﻮﭨﯽ ﺗﮭﯽ، ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺍﯾﻒ ﺍٓﺋﯽ ﺍٓﺭ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺩﯼ، ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻠﻮﺙ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ کے خلاف ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﯽ…
کریمہ بلوچ کی ہلاکت کے سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، بشریٰ رند کا دعویٰ
ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﺑﺸﺮﯼٰ ﺭﻧﺪ ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﯿﻨﯿﮉﺍ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﯾﻤﮧ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﺑﺸﺮﯼٰ ﺭﻧﺪ ﻧﮯ ﺁﺝ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﯿﻨﯿﮉﺍ ﻣﯿﮟ…
پیپلز پارٹی کے بعد نواز لیگ بھی ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کی خواہشمند
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ گیارہ ﺟﻤﺎعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ سرکردہ جماعت ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮﺩﯼ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﻢ…
مولانا کے خلاف ’بغاوت‘ ، اپوزیشن کا قلعہ کتنا مضبوط؟
مولانا فضل الرحمان کے سیاسی خوابوں کی تعبیر ہمیشہ سے عمران خان کی حکومت کا خاتمہ رہی ہے۔ انتخابات کے بعد ہی مولانا نے اعلان جنگ کر دیا تھا لیکن انہیں ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کی سیاسی چھتری کی ضرورت تھی۔ نواز شریف اور آصف زرداری مقدمات کے گرداب اور…
اسمبلیوں سے استعفے، دلچسپ صورتحال کے بعد پی ڈی ایم میں نئی بحٹ چھڑ گئی
گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ارکان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے معاملے نے دلچسپ صورتحال اختیار کر لی ہے. قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے بتایا ہے کہ نون لیگ کے دو ارکان قومی اسمبلی نے اپنے استعفے اسپیکر اسد قیصر کو بھجوا…