سمارٹ فون کی بیٹری کیسے بچائی جائے؟
آج کے دور میں اسمارٹ فون کا استعمال گویا ناگزیر ہو چکا ہے لیکن بہت سے اسمارٹ فونوں کی ایک بڑی خرابی یہ ہے کہ ان کی بیٹری بہت جلد ختم ہو جاتی ہے۔یہ بات اکثر موبائل فون صارفین کے لیے مشکلات کا سبب بنتی ہے۔ خوش قسمتی سے بیٹری کی زندگی بڑھانے والے طریقے…
جو بائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں دھواں دار اور دلچسپ مقابلے کے بعد ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن بالآخر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر امریکا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، وہ امریکہ کے 46ویں صدر ہونگے انتخابات میں بطور صدت اپنی کامیابی کے بعد جو بائیڈن نے ٹوئٹ میں کہا ہے…
پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئیں
پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں دروزبہ تربیلا میں شروع ہوگئیں ہیں، ان مشقوں میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کے دستے شرکت کر رہے ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا ہے کہ دروزبہ فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب تربیلا کے مقام پر منعقد…
عبدالقادر بلوچ اور ثنا ﷲ زہری نے ن لیگ سے علیحدگی اختیار کر لی
مسلم لیگ نون بلوچستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے جماعت سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کر دیا، جب کہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ﷲ زہری پارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹیو کمیٹی سے مستعفی ہو گئے ہیں نون لیگ کے صوبائی صدر عبدالقادر بلوچ نے پارٹی…
پاکستان کی پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست سے دوچار کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ 20 اوورز میں 156 رنز بنائے جس کے جواب میں…
ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺳﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﺷﺮﻭﻉ
ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﭘﮭﯿﻼﻭٔ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ (ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ہے ﺍٓﺝ ﺳﮯ ﻣﺎﺳﮏ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ، جب کہ کمشنر ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺳﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ 500 ﺭﻭﭘﮯ…
ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی سطح پر آنے کی پیشگوئی
نٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ کر 160 سے بھی نیچے آگئی ہے جب کہ ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکی ڈالر کی قدر مزید کم ہو کر 155 روپے کی سطح پر آجائے گی تفصیلات کے مطابق حکومت کی…
منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ کا بیان سامنے آ گیا
منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف خاندان کے مبینہ سہولت کار اور وعدہ معاف گواہ شاہد رفیق کا بیان سامنے آگیا ہے تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور ان کی فیملی کے مبینہ سہولت کار…