طالبان نے بھارت کے ساتھ فضائی راہداری دوبارہ فعال کر دی
طالبان حکومت نے بھارت کے ساتھ تجارت میں اضافے کے لیے ہوائی راہداری کو دوبارہ کھول دیا ہے، جسے 2019ع میں سابق صدر محمد اشرف غنی کی حکومت نے قائم کیا تھا طالبان حکام کا کہنا ہے کہ اس راستے سے کچھ سامان بھارت پہنچا ہے طالبان کی وزارت صنعت و تجارت کے ترجمان…
امریکی فوجی نے چالاکی سے کس طرح افغان بچی کو اغوا کیا؟
گذشتہ سال امریکی فوج کی واپسی کے ساتھ ہی افغانستان میں افراتفری کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ان حالات میں ایک نوجوان افغان جوڑا ایک کم عمر بچی کو اٹھائے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے کی طرف بھاگا خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق یہ وہی بچی تھی،…
طالبان رومان سے دہشت تک
پچھلے دو ڈھائی عشروں سے طالبان کا نام افغانستان میں موجود ایک تنظیم سے منسلک ہو گیا ہے، مگر یہ طالبان اور طالب کے الفاظ صدیوں سے پشتون علاقوں میں موجود ہیں، البتہ ان کا مطلب موجودہ طالبان سے بہت مختلف تھا۔ اس تحریر میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ پشتون علاقوں…
ایک افغان شہری: عمر 120، پوتے پوتیاں 130 سے زائد!
گذشتہ کئی صدیوں سے دنیا میں اوسط عمر تقریباً 60 سال ہے، جبکہ افغانستان میں جنگوں کی وجہ سے اوسط عمر تقریباً 45 سال تک آ گئی ہے، لیکن پھر بھی یہاں ہر علاقے میں کچھ لوگ طویل عمر پاتے ہیں جنگ زدہ افغانستان میں زندہ رہنا ہی بڑی بات ہے، سو یہاں طویل عمر…
طالبان نے پیٹرول، ڈیزل، گیس اور گندم کی فراہمی کے لیے روس سے تجارتی معاہدہ کر لیا
افغان طالبان نے پیٹرول، ڈیزل، گیس اور گندم کی فراہمی کے لیے روس کے ساتھ ایک عارضی معاہدے پر دستخط کیے ہیں افغانستان کے قائم مقام وزیر صنعت و تجارت حاجی نورالدین عزیزی نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ ان کی وزارت تجارتی شراکت داری میں اضافہ چاہتی ہے…
جنگی جرائم کے شکار بچے، جنہیں بھلا دیا گیا!
اس وقت دنیا بھر میں 452 ملین سے زائد بچے جنگ زدہ ممالک و خطوں ميں رہتے ہيں۔ ان کے زخموں اور اموات کی بہت کم تحقیقات کی جاتی ہیں اور ان کے خلاف جرائم کی سزا شاذ و نادر ہی دی جاتی ہے یہ المناک کہانی یوکرینی شہر ونیتسیا کی رہائشی بدقسمت لیزا کی…
دو گیندوں پر دو چھکے اور دو ٹیموں کا ٹورنامنٹ سے باہر ہونا
پاکستان اور افغانستان کرکٹ کے میدانوں میں انڈیا پاکستان کی طرح روایتی حریف نہیں ہیں لیکن پھر بھی ان کے میچوں میں خون گرما دینے والا ماحول ضرور ہوتا ہے بدھ کی شب شارجہ اسٹیڈیم میں نوجوان نسیم شاہ کے دو چھکوں نے جہاں پاکستان کو آخری اوور میں ایک وکٹ کی…
ایران اورافغانستان سے پیاز، ٹماٹر برآمد کرنے کی سمری تیار
وفاقی وزیربرائے تجارت نوید قمر کی زیرصدارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں پیاز اورٹماٹر کی دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کے مطابق اجلاس میں ایران اور افغانستان سے پیاز اورٹماٹر درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی گئی۔…